Amazon cover image
Image from Amazon.com

Zaat kay khaali pan ka madawa

By: Material type: TextTextPublication details: Lahore ILqa Publications 2023Description: 223 Paperback 23 cmISBN:
  • 9789696402602
Uniform titles:
  • Urdu
Subject(s): DDC classification:
  • 891.439 YAS
Summary: ہم میں سے بہت سے لوگ اس زندگی میں اپنی راہ گم کر چکے ہیں۔ کچھ لوگ مایوس ہو چکے ہیں کیونکہ انھیں اپنے درد، اپنی مشکلات، اپنی ناکامیوں سے نجات کی کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی ۔ کچھ لوگ برسہا برس سے شرمندگی اور خود سے نفرت کا بوجھ اٹھائے پھرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ دنیادی کامرانی کے با وجود گہرے خالی پن کے ساتھ جیتے ہیں۔ لیکن اُمید موجود ہے۔ اور واپسی کی ایک راہ ہمیشہ کھلی ہوتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہیں د نیادی سفر پر گر پڑنے کی گنجائش کے ساتھ بھیجا جاتا ہے اسی طرح سے ہمیں اٹھ کھڑے ہونے کی صلاحیت بھی عطا ہوئی ہے۔ جیسے ہمارا لہو بہہ سکتا ہے اسی طرح سے ہم شفایاب بھی ہو سکتے ہیں۔ ہمیں سامنا کرنے کی الوہی صلاحیت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بچ جانے کے لیے حتی کہ طوفانوں میں نمو پانے کے لیے ۔ ہم میں سے ہر ایک کو اندھیرے سے پار دیکھنے کی خداداد صلاحیت ودیعت ہوئی ہے۔ جاڑے سے بچ نکلنے کی صلاحیت ۔ بار بار ٹوٹنے اور بار بار جڑنے کی صلاحیت کے حامل اور پھر ٹوٹے ہوے حصوں سے مزید خوبصورت ہو جانے والے۔ یہ کتاب انہی ٹوٹے ہوئے حصوں کو ۔ ہمارے خالی پن کو قدم بہ قدم دوبارہ جوڑنے کا رہنما کتا بچہ ہے۔
Item type: Books
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Item type Home library Call number Status Date due Barcode Item holds
Books Books North Nazimabad Girls Campus (Prep Library - Southern Region) 891.439 YAS (Browse shelf(Opens below)) Available 2025-3791684
Books Books North Nazimabad Girls Campus (Prep Library - Southern Region) 891.439 YAS (Browse shelf(Opens below)) Available 2025-3791685
Books Books North Nazimabad Girls Campus (Prep Library - Southern Region) 891.439 YAS (Browse shelf(Opens below)) Available 2025-3791686
Total holds: 0

ہم میں سے بہت سے لوگ اس زندگی میں اپنی راہ گم کر چکے ہیں۔ کچھ لوگ مایوس ہو چکے ہیں کیونکہ انھیں اپنے درد، اپنی مشکلات، اپنی ناکامیوں سے نجات کی کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی ۔ کچھ لوگ برسہا برس سے شرمندگی اور خود سے نفرت کا بوجھ اٹھائے پھرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ دنیادی کامرانی کے با وجود گہرے خالی پن کے ساتھ جیتے ہیں۔ لیکن اُمید موجود ہے۔ اور واپسی کی ایک راہ ہمیشہ کھلی ہوتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہیں د نیادی سفر پر گر پڑنے کی گنجائش کے ساتھ بھیجا جاتا ہے اسی طرح سے ہمیں اٹھ کھڑے ہونے کی صلاحیت بھی عطا ہوئی ہے۔ جیسے ہمارا لہو بہہ سکتا ہے اسی طرح سے ہم شفایاب بھی ہو سکتے ہیں۔ ہمیں سامنا کرنے کی الوہی صلاحیت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بچ جانے کے لیے حتی کہ طوفانوں میں نمو پانے کے لیے ۔ ہم میں سے ہر ایک کو اندھیرے سے پار دیکھنے کی خداداد صلاحیت ودیعت ہوئی ہے۔ جاڑے سے بچ نکلنے کی صلاحیت ۔ بار بار ٹوٹنے اور بار بار جڑنے کی صلاحیت کے حامل اور پھر ٹوٹے ہوے حصوں سے مزید خوبصورت ہو جانے والے۔ یہ کتاب انہی ٹوٹے ہوئے حصوں کو ۔ ہمارے خالی پن کو قدم بہ قدم دوبارہ جوڑنے کا رہنما کتا بچہ ہے۔

There are no comments on this title.

to post a comment.

© Copyright 2023 | The City School Network. All Rights Reserved.

Powered by Koha